مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْمَوَاهِبِ ‹ بَابُ هِبَةِ الْمَرْأَةِ لِزَوْجِهَا · حديث 16567
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ: أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ، عَنِ ابْنِ شُبْرُمَةَ فِي الْمَرْأَةِ تَهِبُ لِزَوْجِهَا ثُمَّ تَرْجِعُ قَالَ: «تُسْتَحْلَفُ مَا وَهَبَتْ لَهُ بِطِيبِ نَفْسِهَا، ثُمَّ يُرَدُّ إِلَيْهَا مَالُهَا» قَالَ: «فَأَمَّا الْمَرْأَةُ تَرَكَتْ لِزَوْجِهَا شَيْئًا قَبْلَ أَنْ يَدْخُلَ بِهَا فَإِنَّهُ جَائِزٌ» قَالَ مَعْمَرٌ: وَلَا أَعْلَمُ أَحَدًا اخْتَلَفَ فِيهِ
16567 - ابن شبرمہ ایسی خاتون کے بارے میں بیان کرتے ہیں: جو اپنے شوہر کو کوئی چیز ہبہ کرتی ہے اور پھر وہ چیز واپس لینا چاہتی ہے تو وہ فرماتے ہیں: عورت سے حلف لیا جائے گا کہ اس نے اپنی خوشی سے وہ چی زہبہ نہیں کی تھی اور پھر عورت کا مال اسے لوٹا دیا جائے گا وہ فرماتے : اگر عورت نے رخصتی سے پہلے شوہر کو کوئی چیز دی ہو تو یہ جائز ہو گا ۔ معمر کہتے ہیں: میرے علم کے مطابق کسی کو اس کے بارے میں اختلاف نہیں ہے ۔
مَعْمَرٌ: وَلَا أَعْلَمُ أَحَدًا اخْتَلَفَ فِيهِ ← «فَأَمَّا الْمَرْأَةُ تَرَكَتْ لِزَوْجِهَا شَيْئًا قَبْلَ أَنْ يَدْخُلَ بِهَا فَإِنَّهُ جَائِزٌ» ← «تُسْتَحْلَفُ مَا وَهَبَتْ لَهُ بِطِيبِ نَفْسِهَا، ثُمَّ يُرَدُّ إِلَيْهَا مَالُهَا» ← ابْنِ شُبْرُمَةَ فِي الْمَرْأَةِ تَهِبُ لِزَوْجِهَا ثُمَّ تَرْجِعُ ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Hadith 16567
