مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْمَوَاهِبِ ‹ بَابُ الْهِبَاتِ · حديث 16531
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ قَالَ: سَأَلْتُ ابْنَ شُبْرُمَةَ عَنْهُ فَقَالَ: «إِذَا سَمَّى فَجَعَلَ لَهُ مِائَةَ دِينَارٍ مِنْ مَالِهِ فَهُوَ جَائِزٌ، وَإِنْ سَمَّى ثُلُثًا أَوْ رُبُعًا لَمْ يَجُزْ حَتَّى يُقَسِّمَهُ»
16531 - معمر بیان کرتے ہیں: میں نے ابن شبرمہ سے اس بارے میں دریافت کیا: تو انہوں نے فرمایا: اگر وہ تعین کر دے اور بیٹے کے لئے اپنے مال میں سے ایک سو دینار مقرر کر دے تو یہ جائز ہو گا لیکن اگر اس نے تعین اس حوالےسے کیا ہو کہ ایک تہائی حصہ یا ایک چوتھائی حصہ تو پھر یہ جائز نہی ہو گا جب تک وہ اس کو تقسیم نہیں کر دیتا ۔
سَأَلْتُ ابْنَ شُبْرُمَةَ عَنْهُ ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Hadith 16531
