مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْمَوَاهِبِ ‹ بَابُ الْهِبَاتِ · حديث 16519
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنِ ابْنِ الْمُسَيِّبِ قَالَ: قَالَ: عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ: «مَنْ وَهَبَ هِبَةً يَرْجُو ثَوَابَهَا فَهِيَ رَدٌّ عَلَى صَاحِبِهَا أَوْ يُثَابُ عَلَيْهَا، وَمَنْ أَعْطَى فِي حَقٍّ أَوْ قَرَابَةٍ أَجَزْنَا عَطِيَّتَهُ»، عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
سعید بن مسیب بیان کرتے ہیں: حضرت عمر بن خطاب فرماتے ہیں: جو شخص کوئی ایسی چیز ہبہ کر ے جس کے ثواب کی وہ امید رکھتا ہو تو وہا پنے مالک کی طرف لوٹا دیا جائے گا یا پھر اس کا بدلہ اسے دے دیا جائے گا اور جو شخص کسی حق یا رشتے داری کی وجہ سے ادائیگی کر تا ہے ہم اس کے عطیے کو درست قرار دیں گے ۔
ابْنِ الْمُسَيِّبِ، ← الزُّهْرِيِّ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Gifts › Chapter of gifts · Hadith 16519
