مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ الرَّجُلِ يَخْرُجُ فِي وَقْتِ الصَّلَاةِ · حديث 4368
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ: قِيلَ لِعَطَاءٍ: إِنْسَانٌ يَسِيرُ فِي الرَّمَلِ قَرِيبًا مِنَ الشَّهْرِ يَنْتَجِعُ كُلَّ يَوْمٍ، أَيَقْصُرُ؟ قَالَ: «لَا، قَوْمٌ يَسِيرُونَ فِي أَمْوَالِهِمْ يُقِيمُونَ بَيْنَ ذَلِكَ»
4368 - ابن جریح بیان کرتے ہیں: عطا ء سے دریافت کیا: ایک شخص گھاس پھوس کی تلاش میں تقریباً ایک ماہ تک ریت میں سفر کرتا رہتا ہے تو کیا وہ نماز کو قصر کرے گا ؟ اُنہو ں نے جواب دیا: جی نہیں! جو لوگ اپنے اموال کے سلسلے چلے جاتے ہیں وہ اس دوران مقیم شمار ہوتے ہیں ۔
ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · prayer book › The door of the man goes out at the time of prayer · Hadith 4368
