مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ الرَّجُلِ يَخْرُجُ فِي وَقْتِ الصَّلَاةِ · حديث 4356
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ شَقِيقٍ قَالَ: «كُنَّا مَعَ مَسْرُوقٍ بِالسِّلْسِلَةِ سِنِينَ، وَهُوَ عَامِلٌ عَلَيْهَا، فَصَلَّى بِنَا رَكْعَتَيْنِ رَكْعَتَيْنِ حَتَّى انْصَرَفَ، وَيَلْتَمِسُ بِذَلِكَ السُّنَّةَ»
4356 - شقیق بیان کرتے ہیں: ہم لوگ مسروق کے ساتھ سلسلہ کے مقام پر دو سال تک مقیم رہے وہ وہاں کے گورنر تھے تو وہ واپس آنے تک ہمیں دو دو رکعت پڑھاتے رہے وہ اس کے ذریعہ سنت پر عمل پیرا ہونا چاہتے تھے ۔
شَقِيقٍ، ← الْاَعْمَشِ ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · prayer book › The door of the man goes out at the time of prayer · Hadith 4356
