مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ: فِي كَمْ يَقْصُرُ الصَّلَاةَ · حديث 4308
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ التَّيْمِيِّ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: «كُنْتُ مَعَ حُذَيْفَةَ بِالْمَدَائِنِ فَاسْتَأْذَنْتُ أَنْ آتِيَ أَهْلِي بِالْكُوفَةِ، فَأَذِنَ سَا، وَشَرَطَ عَلَيَّ أَنْ لَا أُفْطِرَ وَلَا أُصَلِّيَ رَكْعَتَيْنِ حَتَّى أَرْجِعَ إِلَيْهِ»
4308 - ابراہیم نخعی نے اپنے والد کا یہ بیان نقل کیا ہے میں مدائن میں حضرحذیفہ کے ساتھ تھا میں نے اُ ن سے اجازت لی کہ مین کوفہ میں اپنے گھر والوں کے پا س آجاؤں تو اُنہوں نے مجھے اجزت دی اور ساتھ مجھ پر یہ شرط عائد کی کہ میں واپس آنے تک نہ تو کوئی روزہ ترک کروں گا اور نہ ہی دو رکعات ادا کروں گا ۔
أَبِيهِ ← إِبْرَاهِيمَ التَّيْمِيِّ ← الْاَعْمَشِ ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Hadith 4308
