مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ الصَّلَاةِ فِي السَّفَرِ · حديث 4291
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ: أَخْبَرَنِي نَافِعٌ: «أَنَّ ابْنَ عُمَرَ يَقْصُرُ إِلَى مَالٍ لَهُ بِخَيْبَرَ يُطَالِعُهُ، فَلَيْسَ الْآنَ حَجٌّ وَلَا عُمْرَةٌ، وَلَا غَزْوَةٌ»
4291 - نافع بیان کرتے ہیں: حضرت عبداللہ بن عمر اپنی زمین تک جاتے ہوئے بھی نماز قصر کیا کرتے تھے جو خیبر میں تھی جس کا وہ معائنہ کرنے جاتے تھے اۃس وقت کوئی حج یا عمرہ یا جنگ نہیں ہوتی تھی۔
ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · prayer book › Chapter of prayer when traveling · Hadith 4291
