مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ صَلَاةِ الْخَوْفِ · حديث 4247
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ الثَّوْرِيِّ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ، عَنْ صَالِحِ بْنِ خَوَّاتِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنْ سَهْلِ بْنِ أَبِي حَثْمَةَ، وَكَانَ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «يَقُومُ الْإِمَامُ فِي صَلَاةِ الْخَوْفِ، وَيَقُومُ صَفٌّ خَلْفَهُ وَصَفٌّ مُوَازِيَ الْعَدُوِّ»، وَقَالَ: «فَيُصَلِّي بِهَؤُلَاءِ رَكْعَةً، فَإِذَا صَلَّى بِهِمْ رَكْعَةً قَامُوا مَكَانَهُمْ، وَالْإِمَامُ قَائِمٌ فَقَضَوْا رَكْعَةً، ثُمَّ ذَهَبُوا إِلَى مَصَافِّ أُولَئِكَ، وَجَاءَ أُولَئِكَ فَصَلَّى بِهِمْ رَكْعَةً، ثُمَّ قَامُوا مَكَانَهُمْ، فَقَضَوْا رَكْعَةً»
4247 - حضرت سہل بن حثمہ جو نبی اکرمﷺ کے صحابی ہیں وہ بیان کرتے ہیں : نما خوف میں امام کھڑا ہو گا ایک صف اُس کے پیچھے کھڑی ہو جائے گی ایک صف بنائی اور ایکصف دشمن کے مد مقابل کھڑی ہوگئی ۔ راوی بیان کرتے ہیں: یہ سب لوگ نماز کی حالت میں تھے نبی اکرمﷺ نے تکبیر کہی اور ان سب لوگوں نے بھی تکبیر کہی پھر نبی اکرمﷺ نے اپنے پاس موجود صف کو ایک رکعت پڑھائی اور ایک صف دشمن کے مد مقابل موجود رہی پھر یہ لوگ چلے گئے اور وہ لوگ آگئے تو نبی اکرمﷺ نے اُنہیں بھی ایک رکعت پرھائی پھر یہ لوگ کھڑے ہوئے اور نبی اکرمﷺ نے اُنہیں دوسری رکعت پڑھائی اُنہوں نے اُں لوگوں کی جگہ صف بنا لی پھر یہ لوگ اُس صف کی جگہ چلے گئے اور وہ لوگ ان کی جگہ آگئے تو اُنہوں نے ایک رکعت مکمل ادا کی ۔
«يَقُومُ الْإِمَامُ فِي صَلَاةِ الْخَوْفِ، وَيَقُومُ صَفٌّ خَلْفَهُ وَصَفٌّ مُوَازِيَ الْعَدُوِّ»، ← سَهْلِ بْنِ أَبِي حَثْمَةَ، وَكَانَ، مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ ← صَالِحِ بْنِ خَوَّاتِ بْنِ جُبَيْرٍ ← الْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ، ← يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ ← الثَّوْرِيُّ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · prayer book › The door to fear prayer · Hadith 4247
