مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ حُسْنِ الصَّوْتِ · حديث 4185
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ: حَدَّثَنِي عَبْدُ الْكَرِيمِ، عَنْ طَاوُسٍ قَالَ: سُئِلَ رَسُولُ اللَّهَ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَنْ أَحْسَنُ النَّاسِ قِرَاءَةً؟ فَقَالَ: «الَّذِي إِذَا سَمِعْتَ قِرَاءَتَهُ رَأَيْتَ أَنَّهُ يَخْشَى اللَّهَ» وَإِنِّي وَاللَّهِ مَا سَمِعْتُ قِرَاءَةً قَطُّ أَطْيَبَ مِنْ قِرَاءَةِ حَبِيبٍ " طَاوُسٌ الْقَائِلُ
4185 - طاؤس بیان کرتے ہیں: نبی اکرمﷺ نے دریافت کیا: سب سے زیادہ خوبصورت تلاوت کون کرتا ہے ؟ تو نبی اکرمﷺ نے جواب دیا: وہ شخص کے جب تم اُس کی تلاوت سنو تو تمہیں یہ محسوس ہو کہ یہ اللہ تعالیٰ سے ڈرتا ہے ۔ اللہ کی قسم ! میںنے حبیب اور اس روایت کے راوی طاؤس سے زیادہ عمدہ قرات اور کسی کی نہیں سنی ۔
قِرَاءَةً قَطُّ أَطْيَبَ مِنْ قِرَاءَةِ حَبِيبٍ طَاوُسٌ الْقَائِلُ ← قِرَاءَتَهُ رَأَيْتَ أَنَّهُ يَخْشَى اللَّهَ» وَإِنِّي وَاللَّهِ مَا ← سُئِلَ رَسُولُ اللَّهَ مَنْ أَحْسَنُ النَّاسِ قِرَاءَةً؟ فَقَالَ: «الَّذِي إِذَا ← طَاوْسٍ ← عَبْدِ الْکَرِيمِ ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · prayer book › Good sound door · Hadith 4185
