مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ كَيْفَ يَكُونُ جُلُوسُهُ إِذَا صَلَّى قَاعِدًا؟ · حديث 4113
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ: أَخْبَرَنِي إِبْرَاهِيمُ بْنُ مَيْسَرَةَ، أَنَّ عُثْمَانَ بْنَ مُحَمَّدٍ أَخْبَرَهُ، أَنَّ مُزَاحِمَ مَوْلَى عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ، قَالَ لِعُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ: أَعْجَبُ مِنْ صَلَاةِ الرَّجُلِ مُعْجَبًا مُحْتَبِيًا مَا هِيَ بِشَيْءٍ، فَرَدَّ عَلَيْهِ عُمَرُ وَقَالَ: قَدْ بَلَغَنَا، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَمْ يَمُتْ حَتَّى كَانَ أَكْثَرُ صَلَاتِهِ وَهُوَ جَالِسٌ "
4113 - عثمان بن محمد بیان کرتے ہیں: حضرت عمر بن عبدالعزیز کے غلام مزاحم نے حضرت عمر بن عبدالعزیز سے کہا: مجھے ایسے شخص کی نماز پر حیرت ہوتی ہے تو احتبا ء کے طور پر بیٹھ کر نماز ادا کرتا ہے یہ کوئی چیز نہیں ہے ۔ تو حضرت عمر بن عبدالعزیز نے اُسے جواب د یتے ہوئے یہ کہا : ہم تک یہ روایت پہنچی ہے کہ نبی اکرمﷺ کا وصال ہونے تک آپ زیادہ تر نمازیں بیٹھ کر ادا کرتے تھے ۔
اِبْرَاھِیْمَ بْنِ مَیْسَرَۃَ ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · prayer book › Door How should one sit when he prays sitting? · Hadith 4113
