مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ الرَّجُلِ يَدْعُو وَيُسَمِّي فِي دُعَائِهِ · حديث 4051
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، أَنَّهُ كَانَ إِذَا قَرَأَ: {أَلَيْسَ ذَلِكَ بِقَادِرٍ عَلَى أَنْ يُحْيِيَ الْمَوْتَى} [القيامة: 40] قَالَ: «سُبْحَانَكَ اللَّهُمَّ بَلَى»، وَإِذَا قَرَأَ: سَبَّحِ اسْمَ رَبِّكَ الْأَعْلَى قَالَ: «سُبْحَانَ رَبِّيَ الْأَعْلَى»
4051 - سعید بن جبیر نے حضرت عبداللہ بن عباس کے بارے میں یہ بات نقل کی ہے کہ اُنہوں نے یہآیت تلاوت کی : تو کیا وہ اس بات پر قادر نہیں ہے کہ مردوں کو زندہ کر دے ۔ تو حضرت عبداللہ بن عباس نے کہا: تو پاک ہے اے اللہ ! جی ہاں! تو اس بات پر قادر ہے ۔ تم اپنے اعلیٰ پروردگار کے اسم کی پاکی بیان کرو ۔ تو اُنہوں نے سبحان ربی الا علیٰ کہا ۔
سُبْحَانَ رَبِّي الأَعْلَى. ← «سُبْحَانَكَ اللَّهُمَّ بَلَى»، وَإِذَا قَرَأَ: سَبَّحِ اسْمَ رَبِّكَ الْأَعْلَى ← ابْنِ عَبَّاسٍ، أَنَّهُ كَانَ إِذَا قَرَأَ: ← سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ ← أَبِي إِسْحَاقَ ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · prayer book › Man’s door calling and names in his supplications · Hadith 4051
