مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ السَّاعَةِ الَّتِي يُكْرَهُ فِيهَا الصَّلَاةُ · حديث 3971
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ عُيَيْنَةَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي لَبِيدٍ قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا سَلَمَةَ بْنَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ يَقُولُ: قَدِمَ مُعَاوِيَةُ الْمَدِينَةَ، فَقَالَ: قُمْ يَا كَثِيرُ بْنَ الصَّلْتِ إِلَى أُمِّ الْمُؤْمِنِينَ، فَاسْأَلْهَا عَنِ الرَّكْعَتَيْنِ بَعْدَ الْعَصْرِ، قَالَ أَبُو سَلَمَةَ: فَقُمْتُ مَعَهُ، وَأَرْسَلَ ابْنُ عَبَّاسٍ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ الْحَارِثِ، فَأَتَيْنَا عَائِشَةَ فَقَالَتْ: لَا أَدْرِي، سَلُوا أُمَّ سَلَمَةَ، فَأَتَيْنَا أُمَّ سَلَمَةَ، فَقَالَتْ: دَخَلَ عَلَيْنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمًا، فَصَلَّى رَكْعَتَيْنِ بَعْدَ الْعَصْرِ، لَمْ أَكُنْ أَرَاهُ يُصَلِّيهِمَا، فَقُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، مَا هَاتَانِ الرَّكْعَتَانِ؟ قَالَ: " قَدِمَ وَفْدٌ مِنْ بَنِي تَمِيمٍ - أَوْ قَالَ: قَدِمَتْ صَدَقَةٌ - وَكُنْتُ أُصَلِّي رَكْعَتَيْنِ بَعْدَ الظُّهْرِ، فَلَمْ أَكُنْ صَلَّيْتُهُمَا، فَهُمَا هَاتَانِ "
3971 - ابو سلمہ بن عبدالرحمٰن بیان کرتے ہیں: حضرت معاویہ مدینہ منورہ تشریف لائے تو اُنہوں نے فرمایا: اے کیثر بن صلت ! تم اُم المومنین کے پاس جاؤ اور اُن سے عصر کے بعد کی دو رکعات کے بارے میں دریافت کرو ۔ ابو سلمہ بیان کرتے ہیں: میں بھی اُن کے ساتھ اُٹھ کھڑا ہوا ۔ حضرت عبداللہ بن عباس بن حارث کو بھی ساتھ بھیجا ہم لوگ سیدہ عائشہ کی خدمت میں حاضر ہوئے تو اُنہوں نے بتایا : ایک مرتبہ نبی اکرمﷺ ہمارے پاس تشریف لائے تو آپ نے عصر کے بعد دو رکعات اد کیں میں نے اس سے پہلے نبی اکرمﷺ کو یہ دو رکعات ادا کرتے ہوئے نہیں دیکھا رتھا میں نے عرض کی : یا رسول اللہ ! یہ دو رکعات کون سی ہیں؟ نبی اکرمﷺ نے فرمایا: بنو تمیم کا وفد آگیا تھا صدقہ آگیا تھا تو جو رکعات میں ظہر کے بعد ادا کرتا تھا اُنہیں میں ادا نہیں کر سکا تو یہ دونوں وہی تھیں۔
لَا أَدْرِي، سَلُوا أُمَّ سَلَمَةَ، فَأَتَيْنَا أُمَّ سَلَمَةَ، ← أَرْسَلَ ابْنُ عَبَّاسٍ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ الْحَارِثِ، فَأَتَيْنَا عَائِشَةَ ← أبو سلمة فقمت معه ← الرَّكْعَتَيْنِ بَعْدَ الْعَصْرِ، ← قُمْ يَا كَثِيرُ بْنَ الصَّلْتِ إِلَى أُمِّ الْمُؤْمِنِينَ، فَاسْأَلْهَا ← قدم معاوية المدينة ← أَبَا سَلَمَةَ بْنَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ← عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي لَبِيدٍ، ← ابْنُ عُيَيْنَةَ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · prayer book › Chapter of the hour during which prayer is detested · Hadith 3971
