مصنف عبدالرزاق · كتاب الطهارة ‹ بَابُ الْمَسْحِ بِالرَّأْسِ · حديث 16
عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنِ الثَّوْرِيِّ قَالَ: «إِذَا مَسَحَ الرَّجُلُ بِرَأْسِهِ، وَلَمْ يَمْسَحْ بِأُذُنَيْهِ أَجْزَأَهُ، وَإِنْ مَسَحَ بِأُذُنَيْهِ وَلَمْ يَمْسَحْ بِرَأْسِهِ لَمْ يُجْزِئْهُ»
ثوری بیان کرتے ہیں : جب کوئی شخص اپنے سر کا مسح کرے اور دونوں کانوں پر مسح نہ کرے ٗ تو یہ اُس کہ لیے جائز ہو گا اور اگر کوئی اپنے کانوں کا مسح کر لے لیکن سر پر نہ کرے تو یہ اُس کے لیے جائز نہیں ہو گا ۔
الثَّوْرِيُّ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Purity › The head of the anointing gate · Hadith 16
