مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ الرَّجُلِ يُصَلِّي فِي بَيْتِهِ ثُمَّ يُدْرِكُ الْجَمَاعَةَ · حديث 3944
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ: قُلْتُ لِعَطَاءٍ: صَلَّيْتُ الْعِشَاءَ الْآخِرَةَ وَأَوْتَرْتُ، ثُمَّ دَخَلْتُ الْمَسْجِدَ وَالْإِمَامُ فِي آخِرِ رَكْعَةٍ، فَذَهَبْتُ أَشْفَعُ، فَلَمْ أَفْرُغْ حَتَّى رَكَعَ الْإِمَامُ، وَرَفَعَ مِنْ آخِرِ رَكْعَةٍ قَالَ: «لَا تُعِدْ وَلَكِنْ أَوْتَرْ»
3944 - ابن جریح بیان کرتے ہیں: میں نے عطا ء سے دریافت کیا : میں نے عشا ء کی نماز ادا کر لی پھر میں نے وتر بھی ادا کر لیے پھر میں مسجد میں داخل ہوا تو امام آخری رکعت میں تھا میں گیا اور میں نے نماز کو جفت کرنا چاہا لیکن میں ابھی فارغ نہیں ہوا تھا کہ امام رکوع میں چلا گیا اور اُس نے آخری رکعت کے رکوع سے سر اُٹھا لیا ر تو اُنہوں نے فرمایا: تم نماز کو دہراؤ گے نہیں بلکہ تم وتر ادا کرو گے ۔
ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Hadith 3944
