مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ لَا يَتَطَوَّعُ إِنْسَانٌ حَيْثُ يُصَلِّي الْمَكْتُوبَةَ · حديث 3914
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ قَالَ: سَمِعْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ يَقُولُ: «مَنَ صَلَّى الْمَكْتُوبَةَ، ثُمَّ بَدَا لَهُ أَنْ يَتَطَوَّعَ فَلْيَتَكَلَّمْ، أَوْ فَلْيَمْشِ، وَلْيُصَلِّ أَمَامَ ذَلِكَ» قَالَ: وَقَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ: " إِنِّي لَأَقُولُ لِلْجَارِيَةِ: انْظُرِي كَمْ ذَهَبَ مِنَ اللَّيْلِ؟ مَا بِي إِلَّا أَنْ أَفْصِلَ بَيْنَهُمَا "
حضرت عبداللہ بن عباس فرماتے ہیں: جو شخص فرض نماز ادا کرلے پھر اُسے یہ مناسب لگے کہ وہ نوافل بھی ادا کرے تو اُسے پہلے کوئی کلام کر لینا چاہیے یا چلنا چاہیے اُس جگہ سے ہو کر نماز ادا کرنی چاہیے ۔ حضرت عبداللہ بن عباس فرماتے ہیں : میں تو اپنی کنیز سے کہتا ہوں کہ تم اس بات کا جائزہ لو کتنی رات بیت گئی ہے حالانکہ میرا مقصد صرف یہ ہو تا ہے کہ میں ان دونوں فصل پیدا کردوں ۔
ابْنِ عَبَّاسٍ، ← عَطَاءٍ، ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Hadith 3914
