مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ الْأُمَرَاءِ يُؤَخِّرُونَ الصَّلَاةَ · حديث 3803
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ الثَّوْرِيِّ، وَغَيْرِهِ، عَنِ الْأَوْزَاعِيِّ، عَنْ عُمَيْرِ بْنِ هَانِئٍ قَالَ: رَأَيْتُ ابْنَ عُمَرَ، وَابْنَ الزُّبَيْرِ، وَنَجْدَةَ، وَالْحَجَّاجَ، وَابْنُ عُمَرَ يَقُولُ: «يَتَهَافَتُونَ فِي النَّارِ كَمَا يَتَهَافَتُ الذِّبَّانُ فِي الْمَرَقِ، فَإِذَا سَمِعَ الْمُؤَذِّنَ أَسْرَعَ إِلَيْهِ، يَعْنِي مُؤَذِّنَهُمْ فَيُصَلِّي مَعَهُ»
3803 - عمیر بن ہانی بیان کرتے ہیں: میں نے حضرت عبداللہ بن عمر حضرت عبداللہ بن زبیر نجدہ اور حجاج کو دیکھا حضرت عبداللہ بن عمر یہ فرما رہے تھے : یہ جہنم میں یوں گریں گے جس طرح مکھیاں شوربے میں گرتی ہیں جب وہ مؤذن کی آواز سنتے تھے تو تیزی سے جاتے تھے اس سے مراد یہ ہے جو اُن حکمرانوں کا مؤذ ن تھا اور حضرت عبداللہ بن عمر اُن لوگوں کے ساتھ نماز ادا کیا کرتے تھے ۔
الْمُؤَذِّنَ أَسْرَعَ إِلَيْهِ، يَعْنِي مُؤَذِّنَهُمْ فَيُصَلِّي مَعَهُ» ← «يَتَهَافَتُونَ فِي النَّارِ كَمَا يَتَهَافَتُ الذِّبَّانُ فِي الْمَرَقِ، فَإِذَا ← رَأَيْتُ ابْنَ عُمَرَ، وَابْنَ الزُّبَيْرِ، وَنَجْدَةَ، وَالْحَجَّاجَ، وَابْنُ عُمَرَ ← عُمَيْرُ بْنُ هَانِئٍ، ← الْاَوْزَاعِیُّ ← الثَّوْرِيِّ، وَغَيْرِهِ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · prayer book › The door of the women delaying prayer · Hadith 3803
