مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ الْأُمَرَاءِ يُؤَخِّرُونَ الصَّلَاةَ · حديث 3791
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ قَالَ: بَلَغَنِي أَنَّ ابْنَ مَسْعُودٍ قَالَ: «سَيَحْدُثُ بَعْدَكُمْ عُمَّالٌ لَا يُصَلُّونَ الصَّلَاةَ لِمِيقَاتِهَا، وَإِذَا فَعَلُوا ذَلِكَ فَصَلُّوهَا لِمِيقَاتِهَا»
3791 - عطا ء بیان کرتے ہیں: حضرت عبداللہ بن مسعود ے بارے میں مجھ تک یہ بات پہنچی ہے کہ وہ فرماتے ہیں: تمہارے بعد عنقریب ایسے حکمران آئیں گے جو نمازیں پرنے وقت پر ادا نہیں کریں گے جب وہ ایسا کریں گے تو تم لوگ نمازوں کو اُس کے وقت پر ادا کر لینا ۔
«سَيَحْدُثُ بَعْدَكُمْ عُمَّالٌ لَا يُصَلُّونَ الصَّلَاةَ لِمِيقَاتِهَا، وَإِذَا فَعَلُوا ذَلِكَ فَصَلُّوهَا لِمِيقَاتِهَا» ← بَلَغَنِي أَنَّ ابْنَ مَسْعُودٍ ← عَطَاءٍ، ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · prayer book › The door of the women delaying prayer · Hadith 3791
