مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ الضَّحِكِ وَالتَّبَسُّمِ فِي الصَّلَاةِ · حديث 3772
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ قَالَ: «إِذَا قَرْقَرْتَ مَعَ الْإِمَامِ فَقَدْ قَطَعْتَ صَلَاتَكَ، فَابْتَدِئْ صَلَاتَكَ حِينَئِذٍ مَعَهُ»
3772 - ابن جریح نے عطاء کا یہ قول نقل کیا ہے : جب تم امام کی اقتدا میں بلند آواز میں ہنس پڑتے ہو تو تمہا ری نماز منقطع ہو جائے گی تم اُسی وقت امام کے پیچھے نئے سرے سے نماز شروع کرو گے ۔
«إِذَا قَرْقَرْتَ مَعَ الْإِمَامِ فَقَدْ قَطَعْتَ صَلَاتَكَ، فَابْتَدِئْ صَلَاتَكَ حِينَئِذٍ مَعَهُ» ← عَطَاءٍ، ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · prayer book › Laughing and smiling in prayer · Hadith 3772
