مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ الرَّجُلِ يُصَلِّي فِي ثَوْبٍ غَيْرِ طَاهِرٍ · حديث 3701
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ سَالِمٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: «إِذَا رَأَى الْإِنْسَانُ فِي ثَوْبِهِ دَمًا وَهُوَ فِي الصَّلَاةِ فَانْصَرَفَ يَغْسِلُهُ، أَتَمَّ مَا بَقِيَ عَلَى مَا مَضَى مَا لَمْ يَتَكَلَّمْ»، قَالَ الزُّهْرِيُّ: وَقَالَ سَالِمٌ: «كَانَ ابْنُ عُمَرَ يَنْصَرِفُ لِقَلِيلِهِ وَكَثِيرِهِ»
3701 - سالم حضرت عبداللہ بن عمر کا بیان نقل کرتے ہیں: جب کوئی شخص نماز کے دوران اپنے کپرے پر خون لگا ہوا دیکھے تو وہ نماز ختم کر کے اُس جگہ کو دھوئے گا اور جتنی نماز گزر چکی تھی اُس کی بنیاف پر باقی نماز کو مکمل کر لے جبکہ اُس نے اس دوران کلام نہ کیا ہو ۔ زہری بیان کرتے ہیں: سالم فرماتے ہیں: حضرت عبداللہ بن عمر خواہ وہ تھوڑا ہو یا زیادہ ہو ۔
ابْنِ عُمَرَ ← سَالِمٍ ← الزُّهْرِيِّ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · prayer book › A man’s door prays in an unclean garment · Hadith 3701
