مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ الرَّجُلِ يَؤُمُّ الْقَوْمَ وَهُوَ جُنُبٌ أَوْ عَلَى غَيْرِ وُضُوءٍ · حديث 3648
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، «أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ، صَلَّى بِالنَّاسِ وَهُوَ جُنُبٌ فَأَعَادَ، وَلَمْ يَبْلُغْنَا أَنَّ النَّاسَ أَعَادُوا»
عروہ اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں: ایک مرتبہ حضرت عمر نے جنات کی حالت میں لوگوں کو نماز پڑھائی تو اُنہوں نے اُس نماز کو دہرایا لیکن ہم تک یہ روایت نہیں پہنچی کہ لوگوں نے بھی اُس نماز کو دہرایا تھا ۔
هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Hadith 3648
