مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ الرَّجُلِ يُحْدِثُ ثُمَّ يَرْجِعُ قَبْلَ أَنْ يَتَكَلَّمَ · حديث 3618
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ أَبِيهِ، يَرْوِيهِ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ قَالَ: «إِذَا رَعَفَ أَحَدُكُمْ فِي الصَّلَاةِ أَوْ ذَرَعَهُ الْقَيْءُ، فَإِنْ كَانَ قَلْسًا يَغْسِلْهُ، أَوْ وَجَدَ مَذِيًّا فَلْيَنْصَرِفْ فَلْيَتَوَضَّأْ، ثُمَّ يَرْجِعْ إِلَى مَا بَقِيَ مِنْ صَلَاتِهِ، وَلَا يَسْتَقْبِلْهَا جَدِيدًا، وَهُوَ مَعَ ذَلِكَ لَا يَتَكَلَّمُ حَتَّى يَرْجِعَ إِلَى مَا بَقِيَ مِنْ صَلَاتِهِ»
3618 - ابن جریح اپنے والد کے حوالے سے نبی اکرم ﷺ کے بارے میں یہ بات نقل کرتے ہیں؛ آپ نے ارشاد فرمایا: جب کسی شخص کی نماز کے دوران نکسیر پھوٹ جائے یا اُسے قے آجائے اگرچہ منہ پھر کے ہو تو وہ شخص اُسے دھو لے گا یا اگر کسی کو مذی نکلی ہوئی محسوس ہوتی ہے تو وہ نماز چھوڑ کر جائے گا ازسر نو وضو کرے گا پھر واپس آکر باقی نماز ادا کر لے گا وہ نئے سرے سے نماز شروع نہیں کرے گا شرط یہ ہے کہ اُس نے باقی رہ جانے والی نماز کی طرف آنے تک اس دوران کوئی کلام نہ کیا ہو ۔
النَّبِیِّ اَنَّہٗ ← أَبِيهِ، يَرْوِيهِ ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Hadith 3618
