مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ السَّهْوِ فِي سَجْدَتَيِ السَّهْوِ فِي التَّطَوُّعِ · حديث 3560
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ قَالَ: قُلْتُ لَهُ: إِنْ نَسِيتُ أَنْ أَسْجُدَ سَجْدَتَيِ السَّهْوِ فِي التَّطَوُّعِ حَتَّى انْقَلَبْتُ إِلَى أَهْلِي قَالَ: «فَلَا تَسْجُدْهُمَا مِنْ أَجْلِ أَنَّهُمَا تَطَوُّعٌ»
3560 - ابن جریح نے عطا ء کے بارے میں یہ بات نقل کی ہے : میں نے اُن سے دریافت کیا: اگر میں نفل نماز میں سجدہ سہو کرنا بھول جاتا ہوں یہاں تک کہ میں اپنے گھر میں واپس چلا جاتا ہوں ؟ تو اُنہوں نے فرمایا: پھر تم یہ دو سجدے نہیں کرو گے کیونکہ یہ دونوں نفل ہیں۔
عَطَاءٍ، ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · prayer book › Chapter on negligence in the two prostrations of negligence in volunteering · Hadith 3560
