مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْمَنَاسِكِ ‹ بَابُ ذِكْرِ الْغِيلَانِ وَالسَّيْرِ بِاللَّيْلِ · حديث 9247
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ: أَخْبَرَنَا هِشَامُ بْنُ حَسَّانَ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِذَا أَخْصَبْتُمْ فَأَمْكِنُوا الدَّوَابِّ أَسْنِمَتَهَا، وَلَا تَعْدُوا الْمَنَازِلَ، وَإِذَا أَجْدَبْتُمْ فَسِيرُوا، وَعَلَيْكُمْ بِالدُّلْجَةِ، فَإِنَّ الْأَرْضَ تُطْوَى بِاللَّيْلِ، وَلَا تَنْزِلُوا عَلَى جَوَادِّ الطَّرِيقِ، فَإِنَّهَا مَأْوَى الْحَيَّاتِ وَالسِّبَاعِ، وَإِيَّاكُمْ وَقَضَاءَ الْحَاجَةِ عَلَيْهَا فَإِنَّهَا مِنَ الْمَلَاعِنِ، وَإِذَا تَغَوَّلَتِ الْغِيلَانُ لَكُمْ فَأَذِّنُوا»
حسن بصری بیان کرتے ہیں: نبی اکرمﷺ نے ارشاد فرمایا ہے : جب تم خوشحال کے زمانے میں سفر کرو تو اپنے جانوروں کو ان کی کوہانیں دو اور تم تیزی سے سفر نہ کرو اور جب تم قحط سالی میں سفر کرو تو سفر کرتے رہو اور تم پر رات کے وقت سفر کرنا لازم ہے کیونکہ رات کے وقت زمین کو لپیٹ دیا جاتا ہے اور تم راستے کے درمیان میں پڑاؤ نہ کرو کیونکہ وہ سانپوں اور درندوں کے آنے کی جگہ ہوتی ہے اور تم اُس جگہ پر قضا ئے حاجت کرنے سے بچو کیونکہ اس جگہ پر لعنت ہوتی ہے اور جب غیلان گھوم رہے ہوں تو تم اذان دو ۔
الْحَسَنِ، ← هِشَامُ بْنُ حَسَّانَ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Rituals › Chapter on the remembrance of the orphans and the wandering at night · Hadith 9247
