مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْمَنَاسِكِ ‹ بَابُ الْكِرَاءِ فِي الْحَرَمِ، وَهَلْ تُبَوَّبُ دُورُ مَكَّةَ؟ وَالْكِرَاءِ بِمِنًى · حديث 9211
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ: أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ قَالَ: «يَا أَهْلَ مَكَّةَ، لَا تَتَّخِذُوا لِدُورِكُمْ أَبْوَابًا، لِيَنْزِلَ الْبَادِي حَيْثُ شَاءَ» قَالَ: وَأَخْبَرَنِي مَنْصُورٌ، عَنْ مُجَاهِدٍ قَالَ: نَهَى عَنْ إِجَارَةِ بُيُوتِ مَكَّةَ، وَبَيْعِ رِبَاعِهَا، قَالَ: وَأَخْبَرَنِي مَعْمَرٌ، وَأَخْبَرَنِي بَعْضُ أَهْلِ مَكَّةَ قَالَ: لَقَدِ اسْتُخْلِفَ مُعَاوِيَةُ، وَمَا لِدَارٍ بِمَكَّةَ بَابٌ. قَالَ مَعْمَرٌ: وَأَخْبَرَنِي مَنْ سَمِعَ عَطَاءً يَقُولُ: " سَوَاءً الْعَاكِفُ فِيهِ وَالْبَادِ قَالَ: يَنْزِلُونَ حَيْثُ شَاءُوا "
9211 - مجاہد بیان کرتے ہیں: حضرت عمر بن خطاب نے یہ فرمایا: اے اہل مکہ! تم اپنے گھروں کے دروازے نہ بناؤ تاکہ باہر سے آنے والا شخص جہاں چاہے پڑاؤ کر سکے۔ مجاہد کے بارے میں یہ بات منقول ہے کہ اُنہوں نے مکہ میں گھروں کو کرایہ دینے سے یا وہاں کی زمین کو فروخت کرنے سے منع کیا ہے ۔ معمر بیان کرتے ہیں: بعض اہل مکہ نے مجھے یہ بات بتائی ہے کہ حضرت معاویہ خلیفہ بنے تو مکہ میں کسی بھی گھر پر دروزہ نہیں ہوتا تھا ۔ معمر بیا ن کرتےہیں: مجھے اُس شخص نے یہ بات بتائی ہے جس نے عطا ء کو یہ بیان کرتے ہوئے سنا ہے : اس میں رہنے والے اور باہر سے آنے والے کا حکم برابر ہے۔ عطا ء فرماتے ہیں: لوگ جہاں چاہیں وہاں قیام کر سکتے ہیں۔
يَنْزِلُونَ حَيْثُ شَاءُوا ← سَوَاءً الْعَاكِفُ فِيهِ وَالْبَادِ ← عَطَاءٍ، ← مَعْمَرٌ: وَأَخْبَرَنِي مَنْ ← لَقَدِ اسْتُخْلِفَ مُعَاوِيَةُ، وَمَا لِدَارٍ بِمَكَّةَ بَابٌ. ← وَأَخْبَرَنِي مَعْمَرٌ، وَأَخْبَرَنِي بَعْضُ أَهْلِ مَكَّةَ ← إِجَارَةِ بُيُوتِ مَكَّةَ، وَبَيْعِ رِبَاعِهَا، ← نُهِيَ ← مُجَاهِدٍ ← وَأَخْبَرَنِي مَنْصُورٌ ← «يَا أَهْلَ مَكَّةَ، لَا تَتَّخِذُوا لِدُورِكُمْ أَبْوَابًا، لِيَنْزِلَ الْبَادِي حَيْثُ شَاءَ» ← مُجَاهِدٍ، أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ ← مَنْصُورٌ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Rituals › Chapter on dignity in the Haram, and is the role of Mecca classified? And pride is in Mina · Hadith 9211
