مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْمَنَاسِكِ ‹ بَابُ الصَّلَاةِ فَوْقَ ظَهْرِ الْكَعْبَةِ · حديث 9079
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعُمَرٍ، عَنْ قَتَادَةَ، أَنَّ قَوْمًا سَأَلُوا مُعَاوِيَةَ، عَنْ مَكَانِ لَيْسَ فِيهِ قِبْلَةٌ، فَسَأَلَ ابْنَ عَبَّاسٍ فَقَالَ: «ظَهْرُ الْكَعْبَةِ»
9079 – قتادہ بیان کرتے ہیں: کچھ لوگوں نے حضرت معاویہ سے ایسی جگہ کے بارے میں دریافت کیا جہاں کسی سمت میں قبلہ نہیں ہوتا اُنہوں نے حضرت عبداللہ بن عباس سے دریافت کیا تو اُنہوں نے جواب دیا: یہ خانہ کعبہ کی چھت ہے ۔
مَكَانِ لَيْسَ فِيهِ قِبْلَةٌ، فَسَأَلَ ابْنَ عَبَّاسٍ فَقَالَ: «ظَهْرُ الْكَعْبَةِ» ← قَتَادَةَ، أَنَّ قَوْمًا سَأَلُوا مُعَاوِيَةَ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Rituals › The prayer door above the back of the Kaaba · Hadith 9079
