مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْمَنَاسِكِ ‹ بَابُ النَّعَامَةِ يَقْتُلُهَا الْمُحْرِمُ · حديث 8202
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ قَالَ: «أَمَّا مَا قَدْ حُكِمِ فِيهِ، وَمَضَتِ السُّنَّةُ، فَفِي النَّعَامَةِ جَزُورٌ»
8202 – عطا ء فرماتے ہیں: جو فیصلہ دیا گیا ہے اور جس بارے میں آج طریقہ جاری ہے وہ یہ ہے کہ شتر مرغ میں اونٹ کی قربانی لازم ہو گی ۔
«أَمَّا مَا قَدْ حُكِمِ فِيهِ، وَمَضَتِ السُّنَّةُ، فَفِي النَّعَامَةِ جَزُورٌ» ← عَطَاءٍ، ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Rituals › Gate of ostrich is killed by Muharram · Hadith 8202
