مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْمَنَاسِكِ ‹ بَابُ دُعَاءِ النَّاسِ بِأَبْوَابِ الْمَسْجِدِ · حديث 9055
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ: أَخْبَرَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ ابْنُ أَبِي يَزِيدَ، أَنَّ عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ طَارِقِ بْنِ عَلْقَمَةَ، أَخْبَرَهُ، عَنْ أُمِّهِ: «أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ إِذَا حَاذَى مَكَانًا مِنْ دَارِ يَعْلَى - نَسِيَهُ عُبَيْدُ اللَّهِ - اسْتَقْبَلَ الْبَيْتَ، ثُمَّ دَعَا» قَالَ ابْنُ جُرَيْجٍ: وَكُنْتُ أَنَا أَطُوفُ وَعَبْدُ اللَّهِ بْنِ كَثِيرٍ الدَّارِيُّ حَتَّى إِذَا جِئْنَا ذَلِكَ الْمَكَانَ اسْتَقْبَلَ الْبَيْتَ، ثُمَّ دَعَا، وَقَالَ: «قَدْ بَلَغَنِي فِي هَذَا الْمَكَانِ شَيْءٌ»
9055 – عبدالرحمٰن بن طارق بن علقمہ اپنی والدہ کے بارے میں یہ بات نقل کرتے ہیں: نبی اکرمﷺ جب یعلیٰ کے گھر والے حصہ میں مد مقابل ہوئے تو آپ نے خانہ کعبہ کی طرف رُخ کیا اور پھر دعا کی۔ ابن جریح بیا ن کرتے ہیں: میں اور عبداللہ بن کثیر داری طواف کر رہے تھے یہاں تک کہ ہم اُس جگہ پر آئے تو عبداللہ بن کثیر نے بیت اللہ کی طرف رُخ کیا اور دعا کی اور یہ بات بتائی کہ اس جگہ کے حوالے سے مجھ تک ایک روایت پہنچی ہے ۔
أُمِّهِ2، ← عُبَيْدُ اللَّهِ ابْنُ أَبِي يَزِيدَ، أَنَّ عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ طَارِقِ بْنِ عَلْقَمَةَ، ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Rituals › The door for people’s supplication to the doors of the mosque · Hadith 9055
