مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْمَنَاسِكِ ‹ بَابُ الطَّوَافِ بَعْدَ الْعَصْرِ وَالصُّبْحِ · حديث 9006
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ ابْنِ طَاوُسٍ، عَنْ أَبِيهِ: «أَنَّهُ كَانَ يَطُوفُ بَعْدَ الْعَصْرِ وَالصُّبْحِ وَيُصَلِّي حِينَئِذٍ عَلَى سَبْعِهِ»
9006 - طاؤس کے صاحبزادے اپنے والد کے بارے میں یہ بات نقل کرتے ہیں: وہ عصر اور صبح کی نماز کے بعد طواف کرتے تھے اور طواف کے بعد کی نماز اُسی وقت ادا کر لیتے تھے ۔
أَبِيهِ: «أَنَّهُ كَانَ يَطُوفُ بَعْدَ الْعَصْرِ وَالصُّبْحِ وَيُصَلِّي حِينَئِذٍ عَلَى سَبْعِهِ» ← ابْنِ طَاوُسٍ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Rituals › The gate of the circumambulation after afternoon and morning · Hadith 9006
