مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْمَنَاسِكِ ‹ بَابُ هَلْ تُجْزِئُ الْمَكْتُوبَةُ مِنْ وَرَاءِ السَّبْعِ · حديث 8994
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ قَالَ: قِيلَ لَهُ: إنَّ الصَّلَاةَ الْمَكْتُوبَةَ تُجْزِئُ مِنْ رَكْعَتَيْنِ عَلَى السَّبْعِ، فَقَالَ: «مَا طَافَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَبْعًا إِلَّا صَلَّى عَلَيْهِ رَكْعَتَيْنِ»
8994 – معمر نے زہری کے بارے میں یہ بات نقل کی ہے کہ اُن سے دریافت کیا گیا : طواف کے بعد والی دو رکعات کی جگہ فرض نماز کفایت کر جاتی ہے ؟ تو اُنہوں نے جواب دیا: نبی اکرمﷺ نے جب بھی طواف کیا اُس کے بعد دو رکعات ادا کی جاتی ہیں۔
قِيلَ لَهُ: إنَّ الصَّلَاةَ الْمَكْتُوبَةَ تُجْزِئُ مِنْ رَكْعَتَيْنِ عَلَى السَّبْعِ، ← الزُّهْرِيِّ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Rituals › Chapter: Can the Written Subsequent to the Seventh · Hadith 8994
