مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْمَنَاسِكِ ‹ بَابُ الْقِرَاءَةِ فِي الطَّوَافِ وَالْحَدِيثِ · حديث 8970
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ: أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ قَالَ: أَخْبَرَنِي سُلَيْمَانُ الْأَحْوَلِ، عَمَّنْ طَافَ مَعَ أَبِي الشَّعْثَاءِ «فَقَطَعَتْ بِهِ الصَّلَاةُ، وَقَدْ بَقِيَ مِنْ طَوَافِهِ شَيْءٌ، فَلَمْ يَعُدْ لِمَا بَقِيَ، وَحَسِبْتُ أَنَّهُ انْصَرَفَ عَلَى خَمْسَةِ أَطْوَافٍ»
8970 – سلیمان احوال ایک شخص کے حوالے سے یہ بات نقل کرتے ہیں: اُس نے ابو شعثا ء کے ساتھ طواف کیا نماز کی وجہ سے درمیان میں طواف روکنا پڑا اُن کے طواف کا کچھ حصہ باقی رہ گیا تھا لیکن اُنہوں نے باقی رہ جانے والے حصہ کو بعد میں پورا نہیں کیا۔ راوی کہتے ہیں: میرا خیال ہے کہ اُنہوں نے پانچ چکروں کے بعد طواف ختم کر دیا تھا ۔
ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Rituals › Chapter on Recitation in Tawaf and Hadith · Hadith 8970
