مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْمَنَاسِكِ ‹ بَابُ الْمَقَامِ · حديث 8958
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنِ الثَّوْرِيِّ، عَنْ نُسَيْرِ بْنِ ذُعْلُوقٍ: أَنَّ ابْنَ الزُّبَيْرِ رَأَى النَّاسَ يَمْسَحُونَ الْمَقَامَ فَنَهَاهُمْ، وَقَالَ: " إِنَّكُمْ لَمْ تُؤْمَرُوا بِالْمَسْحِ، وَقَالَ: إِنَّمَا أُمِرْتُمْ بِالصَّلَاةِ "
8958 – نسیر بن ذعلوق بیان کرتے ہیں: حضرت عبداللہ بن زبیر نے لوگوں کو مقام ابراہیم پر ہاتھ پھیرتے ہوئے دیکھا تو اُنہیں اس سے منع کیا اور فرمایا: تم لوگوں کو ہاتھ پھیرنے کا حکم نہیں دیا گیا نماز پڑھنے کا حکم دیا گیا ہے۔
إِنَّمَا أُمِرْتُمْ بِالصَّلَاةِ ← إِنَّكُمْ لَمْ تُؤْمَرُوا بِالْمَسْحِ، ← نُسَيْرِ بْنِ ذُعْلُوقٍ: أَنَّ ابْنَ الزُّبَيْرِ رَأَى النَّاسَ يَمْسَحُونَ الْمَقَامَ فَنَهَاهُمْ، ← الثَّوْرِيُّ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Rituals › Maqam section · Hadith 8958
