مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْمَنَاسِكِ ‹ بَابُ الزِّحَامِ عَلَى الرُّكْنِ · حديث 8910
عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنِ الثَّوْرِيِّ، وَابْنِ عُيَيْنَةَ، عَنْ أَبِي يَعْفُورَ، عَنْ رجُلٍ: أَنَّ عُمَرَ كَانَ يُزَاحِمُ عَلَى الرُّكْنِ، فَقَالَ لَهُ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «يَا أَبَا حَفْصٍ، إِنَّكَ رَجُلٌ قَوِيٌّ، وَإِنَّكَ تُؤْذِي الضَّعِيفَ، فَإِذَا وَجَدْتَ خُلْوَةً فَاسْتَلِمِ الرُّكْنَ، وَإِلَّا فَهَلِّلْ وَكَبِّرْ وَامْضِ»
8910 –ابو یعفور نے ایک شخص کا یہ بیان نقل کیا ہے : حضرت عمر حجر اسود تک پہنچنے کے لیے مزاحمت کرنے لگے تو نبی اکرمﷺ نے اُن سے فرمایا: اے ابو حفص! تم طاقتور آدمی ہو ! تم کمزور شخصیت کو اذیت پہنچاؤ گے جب تم دیکھو کہ ہجوم نہیں ہے اُس وقت حجر اسود کا استلام کر لو ورنہ لا الہٰ الا اللہ واللہ اکبر پڑھ کر گزر جاؤ۔
رجُلٍ: أَنَّ عُمَرَ كَانَ يُزَاحِمُ عَلَى الرُّكْنِ، ← اَبِیْ یَعْفُورٍ، ← الثَّوْرِيِّ، وَابْنِ عُيَيْنَةَ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Rituals › The crowd door on the corner · Hadith 8910
