مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْمَنَاسِكِ ‹ بَابُ الْقَوْلِ عِنْدَ اسْتِلَامِهِ · حديث 8898
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ، عَنْ جُوَيْبِرٍ، عَنِ الضَّحَّاكِ بْنِ مُزَاحِمٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ: أَنَّهُ كَانَ إِذَا اسْتَلَمَ قَالَ: «اللَّهُمَّ إِيمَانًا بِكَ وَتَصْدِيقًا بِكِتَابِكَ، وَسُنَّةِ نَبِيِّكَ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ»
8898 – ضحاک بن مزاہم نے حضرت عبداللہ بن عباس کے بارے میں یہ بات نقل کی ہے وہ جب استلام کرتے تھے تو یہ پڑھتے تھے : اے اللہ! میں تیری کتاب کی تصدیق کرتے ہوئے اور تیرے نبی کی سنت کی تصدیق کرتے ہوئے۔
اللَّهُمَّ إِيمَانًا بِكَ، وَتَصْدِيقًا بِكِتَابِكَ، وَسُنَّةِ نَبِيِّكَ ← ابْنِ عَبَّاسٍ: أَنَّهُ كَانَ إِذَا اسْتَلَمَ ← الضَّحَّاكَ بْنَ مُزَاحِمٍ ← جُوَيْبِرٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدِ اللهِ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Rituals › Chapter of saying when receiving it · Hadith 8898
