مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْمَنَاسِكِ ‹ بَابُ مَا أَقَلَّ الْحَاجُّ، وَمَالَا يُقْبَلُ فِي الْحَجِّ مِنَ الْمَالِ · حديث 8838
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَمْرٍو قَالَ: سَمِعْتُ الْمُثَنَّى يَقُولُ: سَمِعْتُ طَاوُسًا يَقُولُ: كُنْتُ جَالِسًا عِنْدَ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ إِذْ مَرَّتْ بِهِ رِفْقَةٌ مِنْ أَهْلِ الْيَمَنِ، قَدْ أَحَفُّوا بِالْمَاءِ وَالْحَطَبِ، فَقَالَ جَابِرُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ: «مَا رَأَيْتُ أَشْبَهَ بِنَا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ هَؤُلَاءِ»
8838 – طاؤس فرماتے ہیں: میں حضرت جابر بن عبداللہ کے پاس بیٹھا ہوا تھا اسی دوران اہل یمن سے تعلق رکھنے والے لوگ وہاں سے گزرے اُنہوں نے پانی اور لکڑیاں اُٹھائی ہوئی تھی تو حضرت جابر بن عبداللہ نے فرمایا: میں نے ان لوگوں سے زیادہ مشابہت رکھنے والے لوگ نہیں دیکھے جو نبی اکرمﷺ کے ساتھ ہمارے کے ساتھ مشابہت رکھتے ہیں۔
طَاوُسًا ← الْمُثَنَّی ← عَبْد الرَّحْمَن بْنِ عَمْرٍو، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Rituals › Chapter on what is less than the pilgrim, and what is accepted in the Hajj with money · Hadith 8838
