مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْمَنَاسِكِ ‹ بَابُ فَضْلِ الْحَجِّ · حديث 8826
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنِ الثَّوْرِيِّ، عَنِ الْعَلَاءِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، عَنْ أَبِيهِ، أَوْ عَنْ رَجُلٍ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ قَالَ: " يَقُولُ الرَّبُّ تَبَارَكَ وَتَعَالَى: إِنَّ عَبْدًا وَسَّعْتُ عَلَيْهِ الرِّزْقَ، فَلَمْ يَفِدْ إِلَيَّ فِي كُلِّ أَرْبَعَةِ أَعْوَامٍ لَمَحْرُومٌ "
8826 - حضرت ابو سعید خدی فرماتے ہیں: پروردگار ارشاد فرماتا ہے : جب میں کسی بندے کو رزق میں کشادگی عطا ء کر دوں اور وہ ہر چار سال میں ایک مرتبہ میری بارگاہ میں نہ آئے تو وہ محرم ہوتا ہے ۔
أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، ← رَجُلٌ: ← أَبِيهِ أَوْ ← الْعَلَاءِ بْنِ الْمُسَيَّبِ، ← الثَّوْرِيُّ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Rituals › Chapter of the merit of Hajj · Hadith 8826
