مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْمَنَاسِكِ ‹ بَابُ ذِكْرِ الصَّيْدِ وَقَتْلِهِ · حديث 8178
عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ: أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ، عَنِ الزُّهْرِيِّ قَالَ: «يُحْكَمُ عَلَيْهِ فِي الْعَمْدِ، وَهُوَ فِي الْخَطَإِ سُنَّةٌ»، قَالَ أَبُو بَكْرٍ: «وَهُوَ قَوْلُ النَّاسِ، وَبِهِ نَأْخُذُ»
8178 – زہری بیان کرتے ہیں: جان بوجھ کر کرنے پر اُس شخص پر یہ حکم جاری ہو گا اور غلطی سے کرنے میں یہ سنت ہے ۔ امام عبدالرزاق فرماتے ہیں:لوگوں کا یہی قول ہے اور ہم اس کے مطابق فتویٰ دیتے ہیں۔
أَبُو بَكْرٍ: «وَهُوَ قَوْلُ النَّاسِ، وَبِهِ نَأْخُذُ» ← «يُحْكَمُ عَلَيْهِ فِي الْعَمْدِ، وَهُوَ فِي الْخَطَإِ سُنَّةٌ»، ← الزُّهْرِيِّ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Rituals › The door of mentioning the fishing and killing it · Hadith 8178
