مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْمَنَاسِكِ ‹ بَابُ فَضْلِ الْحَجِّ · حديث 8814
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ سُلَيْمَانَ قَالَ: حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ جَحَادَةَ، عَنْ طَلْحَةَ الْيَامِيِّ قَالَ: سَمِعْتُهُ يَقُولُ كُنَّا نَتَحَدَّثُ أَنَّهُ مَنْ خُتِمَ لَهُ بِإِحْدَى ثَلَاثٍ إِمَّا قَالَ: " وَجَبَتْ لَهُ الْجَنَّةُ، وَإِمَّا قَالَ: بَرِئَ مِنَ النَّارِ، مَنْ صَامَ شَهْرَ رَمَضَانَ، فَإِذَا انْقَضَى الشَّهْرُ مَاتَ، وَمَنْ خَرَجَ حَاجًا، فَإِذَا قَدِمَ مِنْ حَجَّتِهِ مَاتَ، وَمَنْ خَرَجَ مُعْتَمِرًا، فَإِذَا قَدِمَ مِنْ عُمْرَتِهِ مَاتَ "
8814 - طلحہ یامی فرماتے ہیں: ہم یہ بات چیت کرتے تھے کہ جس شخص کا خاتمہ تین میں سے کسی ایک صورت میں ہو تو یا تو یہ کہا جاتا ہے کہ اُس کے لیے جنت واجب ہو گئی یا یہ کہا جاتا ہے کہ وہ جہنم سے بچ گیا ایک وہ شخص جب رمضان کے مہینہ میں روزے رکھے اور جب مہینہ ختم ہو تو اُس کا انتقال ہو جائے ایک وہ شخص جو حج کے لیے جائے اور جب حج سے واپس آئے تو انتقال ہو جائے ایک وہ شخص جو عمرہ کے لیے جائے اور جب عمرہ کر کے واپس آئے تو اُس کا انتقال ہو جائے ۔
وَجَبَتْ لَهُ الْجَنَّةُ، وَإِمَّا ← كُنَّا نَتَحَدَّثُ أَنَّهُ مَنْ خُتِمَ لَهُ بِإِحْدَى ثَلَاثٍ إِمَّا ← طَلْحَۃَ الْیَامِیِّ ← مُحَمَّدِ بْنِ جُحَادَةَ ← جَعْفَرُ بْنُ سُلَيْمَانَ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Rituals › Chapter of the merit of Hajj · Hadith 8814
