مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْمَنَاسِكِ ‹ بَابُ الْجُبْنِ · حديث 8790
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ هُشَيْمٍ، عَنْ أَبِي حِبَّانَ قَالَ: سَأَلْتُ ابْنَ عُمَرَ عَنِ الْجُبْنِ؟ فَكَانَ مِنْ جَوَابِهِ أَنْ قَالَ: «مَا تَأْتِينَا مِنَ الْعِرَاقِ شَيْءٌ أَعْجَبُ عِنْدَنَا مِنَ الْجُبْنِ»
8790 - ابو حبان بیان کرتے ہیں: میں نے حضرت عبداللہ بن عمر سے پنیر کے بارے میں دریافت کیا تو اُنہوں نے جو جواب دیا اُس میں یہ بات بھی شامل تھی : کہ جو چیز عراق سے آتی ہے وہ ہمارے نزدیک پنیر سے زیادہ پسندیدہ ہوتی ہے ۔
«مَا تَأْتِينَا مِنَ الْعِرَاقِ شَيْءٌ أَعْجَبُ عِنْدَنَا مِنَ الْجُبْنِ» ← الْجُبْنِ؟ فَكَانَ مِنْ جَوَابِهِ أَنْ ← سَأَلْتُ ابْنَ عُمَرَ ← أبي حبانَ، ← هُشَيْمٌ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Rituals › The section of the cheese · Hadith 8790
