مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْمَنَاسِكِ ‹ بَابُ مَا يُكْرَهُ مِنَ الشَّاةِ · حديث 8778
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ الثَّوْرِيِّ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ عَمْرَةَ بِنْتِ الطُّبَيْحِ الْعَدَوِيَّةِ، عَنْ عَلِيٍّ قَالَتْ: مَرَرْتُ عَلَيْهِ بِجَرِّيَّةِ فِي زِنْبِيلٍ قَدْ خَرَجَ طَرَفَاهَا مِنَ الزِّنْبِيلِ، فَقَالَ: بِكَمْ؟ فَقُلْتُ: بِرُبْعٍ مِنْ دَقِيقٍ، فَقَالَ عَلِيٌّ: «مَا أَطْيَبَ هَذَا»
8778 – عمرہ بنت طبیح عد و یہ نے حضرت علی کے بارے میں یہ بات منقول ہے وہ خاتون بیان کرتی ہیں: میں ایک مرتبہ ایک برتن میں جریہ لے کر اُن کے پاس سے گزری اُس کے دونوں کنارے برتن سے باہر نکل رہے تھے حضرت علی نے دریافت کیا: یہ کتنے کی ہے ؟ میں نے کہا: ایک چوتھائی آٹے کی ۔ تو حضرت علی نے فرمایا: یہ کتنی عمدہ ہے !
عَلِيٌّ: «مَا أَطْيَبَ هَذَا» ← بِكَمْ؟ فَقُلْتُ: بِرُبْعٍ مِنْ دَقِيقٍ، ← مَرَرْتُ عَلَيْهِ بِجَرِّيَّةِ فِي زِنْبِيلٍ قَدْ خَرَجَ طَرَفَاهَا مِنَ الزِّنْبِيلِ، ← عَلِيٍّ، ← عَمْرَةَ بِنْتِ الطُّبَيْحِ الْعَدَوِيَّةِ، ← يَحْيَى بْنِ أَبِي صَالِحٍ، ← الثَّوْرِيُّ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Rituals › Chapter What is hated by sheep · Hadith 8778
