مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْمَنَاسِكِ ‹ بَابُ الْفِيلِ وَأَكْلِ لَحْمِ الْفِيلِ · حديث 8766
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ ابْنِ طَاوُسٍ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ فِي مَرَضِهِ الَّذِي مَاتَ فِيهِ: «لَا يُمْسِكَنَّ النَّاسُ عَلَيَّ بِشَيْءٍ؛ فَإِنِّي لَا أُحِلُّ إِلَّا مَا أَحَلَّ اللَّهُ فِي كِتَابِهِ، وَلَا أُحَرِّمُ إِلَّا مَا حَرَّمَ اللَّهُ فِي كِتَابِهِ»
8766 - طاؤس کے صاحبزادے اپنے والد کا بیان نقل کرتے ہیں: نبی اکرمﷺ کا جس بیماری کے دوران انتقال ہوا اُس بیماری کے دوران آپ نے ارشاد فرمایا: لوگ میرے خلاف کچھ نہیں پکڑ سکیں گے کیونکہ میں صرف اُسی چیز کو حلال قرار دیتا ہوں جسے اللہ تعالیٰ نے اپنی کتاب میں حرام قرار دیا ہے ۔
أَبِيهِ ← ابْنِ طَاوُسٍ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Rituals › Elephant door and eating elephant meat · Hadith 8766
