مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْمَنَاسِكِ ‹ بَابُ الْخَيْلِ، وَالْبِغَالِ · حديث 8730
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ: أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ، عَنِ الزُّهْرِيِّ قَالَ: سَأَلْتُهُ عَنْ أَكْلِ الْخَيْلِ؟ فَقَالَ: «مَا عَلِمْنَا الْخَيْلَ أُكِلَتْ أَمْ إِلَّا فِي الْحَصَا»
معمر نے زہری کے بارے میں یہ بات نقل کی ہے : میں نے اُن سے گھوڑے کھانے کے بارے میں دریافت کیا تو اُنہوں نے جواب دیا: ہمیں گھوڑے کے بارے میں علم نہیں ہے کہ کیا اُسے کھایا جاتا ہے یا اُسے کنکریوں میں ۔
أَكْلِ الْخَيْلِ؟ فَقَالَ: «مَا عَلِمْنَا الْخَيْلَ أُكِلَتْ أَمْ إِلَّا فِي الْحَصَا» ← سَأَلْتُهُ ← الزُّهْرِيِّ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Rituals › Horses door, and mules · Hadith 8730
