مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْمَنَاسِكِ ‹ بَابُ مَا جَاءَ فِي أَكْلِ الْأَرْنَبِ · حديث 8694
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ الثَّوْرِيِّ، عَنْ هَارُونَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُبَيْدِ بْنِ عُمَيْرٍ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: جَاءَهُ رَجُلٌ فَسَأَلَهُ عَنِ الْأَرْنَبِ، فَقَالَ: وَمَاذَا يُحَرِّمُهَا؟ قَالَ: يَزْعُمُونَ أَنَّهَا تَطْمَثُ قَالَ: فَمَا تَطْهُرُ قَالَ: لَا أَدْرِي قَالَ: «فَالَّذِي يَعْلَمُ مَتَى طَمِثَتْ يَعْلَمُ مَتَى طُهْرُهَا، فَإِنَّ اللَّهَ لَمْ يَدَعْ شَيْئًا إِلَّا بَيَّنَهُ لَكُمْ أَنْ تَكُونَ نَسِيَهُ فَمَا قَالَ اللَّهُ، كَمَا قَالَ اللَّهُ، وَمَا قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، كَمَا قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَمَا لَمْ يَقُلِ اللَّهُ، وَلَا رَسُولُهُ فَبِعَفْوِ اللَّهِ، وَبِرَحْمَتِهِ فَدَعُوهُ، وَلَا تَبْحَثُوا عَنْهُ، فَإِنَّمَا هِيَ حَامِلَةٌ مِنْ هَذِهِ الْحَوَامِلِ»
8694 – عبداللہ بن عبید بن عمیر اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں : ایک شخص اُن کے پاس آیا اور اُن سے خرگوش کے بارے میں دریافت کیا تو اُنہوں نے فرمایا: اسے کون سی چیز حرام قرار دیتی ہے ؟ اُس شخص نے جواب دیا: لوگ یہ کہتے ہیں: کہ اس کا خون نکلتا ہے تو اُنہوں نے کہا: تو کیا یہ پاک نہیں ہوتا ؟ اُس نے جواب دیا: مجھے نہیں معلوم! تو اُنہوں نے کہا: جو شخص یہ جانتا ہے کہ اسے کب خون نکلتا ہے وہ یہ بھی جانتا ہو گا کہ یہ کب پاک ہو تا ہے ؟
«يَزْعُمُونَ ← وَمَاذَا يُحَرِّمُهَا؟ ← الْأَرْنَبِ ← جَاءَهُ رَجُلٌ فَسَأَلَهُ ← أَبِيهِ ← عَبْدِ اللهِ بْنِ عُبَيْدِ بْنِ عُمَيْرٍ ← هَارُونُ: ← الثَّوْرِيُّ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Rituals › Chapter What came in eating rabbits · Hadith 8694
