مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْمَنَاسِكِ ‹ بَابُ الضَّبُعِ · حديث 8682
عَبْدُ الرَّزَّاقِ، قَالَ: أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ قَالَ: أَخْبَرَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُبَيْدٍ، أَنَّ عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي عَمَّارٍ، أَخْبَرَهُ قَالَ: سَأَلْتُ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ عَنِ الضَّبُعِ؟ قَالَ: قُلْتُ: آكُلُهَا؟ قَالَ: «نَعَمْ» قَالَ: قُلْتُ: أَصَيْدٌ هِيَ؟ قَالَ: «نَعَمْ» قَالَ: قُلْتُ: أَسَمِعْتَ ذَلِكَ مِنْ نَبِيِّ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ؟ قَالَ: «نَعَمْ»
8682 - عبدالرحمٰن بن عبداللہ بن ابو عمار بیان کرتے ہیں: میں نے حضرت جابر بن عبداللہ سے بجو کے بارے میں دریافت کیا میں نے دریافت کیا: کیا میں اسے کھا سکتا ہوں ؟ اُنہوں نے جواب دیا: جی ہاں!میں نے دریافت کیا: کیا یہ شکار ہے ؟ اُنہوں نے جواب دیا: جی ہاں! میں نے دریافت ک یا: آپ نے نبی اکرمﷺ سے یہ بات سنی ہے ؟ اُنہو ں نے جواب دیا: جی ہاں!
عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُبَيْدٍ ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Rituals › Hyena door · Hadith 8682
