مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْمَنَاسِكِ ‹ بَابُ الْحِيتَانِ · حديث 8670
عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ: أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ قَالَ: «إِنْ ضَرَبْتَ الْحُوتَ بِعَصَاكَ فَقَتَلْتَهُ، أَوْ رَمَيْتَهُ بِحَجَرٍ فَمَاتَ فَكُلْهُ عَلَى كُلِّ حَالٍ، وَالْجَرَادُ مِثْلُ ذَلِكَ»
8670 – عطا ء فرماتے ہیں: اگر تم اپنے عصا ء کے ذریعہ مچھلی کو مار کر اُسے قتل کر دیتے ہو یا اُسے پتھر مارتے ہو اور وہ مر جاتی ہے تو تم اُسے کسی بھی حالت میں کھا سکتے ہو ٹڈی کا بھی یہی حکم ہے ۔
عَطَاءٍ، ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Rituals › The gate of whales · Hadith 8670
