مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْمَنَاسِكِ ‹ بَابُ الْحِيتَانِ · حديث 8658
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ عُيَيْنَةَ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ قَالَ: سَمِعْتُ شَيْخًا قَدْ أَدْرَكَ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «كُلُّ شَيْءٍ مِنْ صَيْدِ الْبَحْرِ مَذْبُوحٌ»
8658 – عمرو بن دینار بیان کرتے ہیں: میں نے ایک بزرگ کو یہ بیان کرتے ہوئے سنا ہے جنہوں نے نبی اکرمﷺ کا زمانہ پایا ہے وہ فرماتے ہیں : سمندر کا ہر شکار ذبح شدہ شمار ہو گا ۔
«كُلُّ شَيْءٍ مِنْ صَيْدِ الْبَحْرِ مَذْبُوحٌ» ← شَيْخًا قَدْ أَدْرَكَ النَّبِيَّ ← عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ ← ابْنُ عُيَيْنَةَ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Rituals › The gate of whales · Hadith 8658
