مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْمَنَاسِكِ ‹ بَابُ مَا يُذَكَّى بِهِ · حديث 8622
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ ابْنِ طَاوُسٍ، عَنْ أَبِيهِ، فِي الرَّجُلِ يَذْبَحُ بِالْعُودِ قَالَ: «إِذَا جَزَرَ، وَلَمْ يُعِزِّ، وَلَمْ يُفِكْ، فَلَا بَأْسَ بِهِ»
8622 - طاؤس کے صاحبزادے اپنے والد کے حوالے سے ایسے شخص کے بارے میں نقل کرتے ہیں : جو لکڑی کے ذریعہ ذبح کرتا ہے تو طاؤس نے فرمایا: اگر وہ کاٹ دیتا ہے اور مارتا نہیں اور جدا نہیں کرتا تو اس میں کوئی حرج نہیں ۔
«إِذَا جَزَرَ، وَلَمْ يُعِزِّ، وَلَمْ يُفِكْ، فَلَا بَأْسَ بِهِ» ← أَبِيهِ، فِي الرَّجُلِ يَذْبَحُ بِالْعُودِ ← ابْنِ طَاوُسٍ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Rituals › Chapter of what is said · Hadith 8622
