مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْمَنَاسِكِ ‹ بَابُ سُنَّةِ الذَّبْحِ · حديث 8598
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ عُيَيْنَةَ، عَنِ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ قَالَ: «مَنْ ذَبَحَ بَعِيرًا مِنْ خَلْفِهِ مُتَعَمِّدًا لَمْ يُؤْكَلْ، وَإِنْ ذَبَحَ شَاةً مِنْ فَصِّهَا مُتَعَمِّدًا، يَعْنِي الْفَصَّ مُتَعَمِّدًا لَمْ تُؤْكَلْ»
8598 – ابن ابو نجیح بیان کرتے ہیں: جو شخص جان بوجھ کر اونٹ کو پچھلی طرف سے ذبح کرتا ہے تو اُس اونٹ کا گوشت نہیں کھایا جائے گا اور اگر کوئی شخص بکری کو جان بوجھ کر اُس کی طرف سے ذبح کرتا ہے تو اُسے نہیں کھایا جائے گا ۔
ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ ← ابْنُ عُيَيْنَةَ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Rituals › Chapter of the law of slaughter · Hadith 8598
