مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْمَنَاسِكِ ‹ بَابُ الذَّبِيحَةِ لِغَيْرِ الْقِبْلَةِ · حديث 8586
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ الثَّوْرِيِّ، عَنْ حَمَّادٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ قَالَ: سَأَلْتُهُ عَنِ الرَّجُلِ يَذْبَحُ إِلَى الْقِبْلَةِ، فَيَمِيلُ إِلَى غَيْرِ الْقِبْلَةِ؟ قَالَ: «لَا بَأْسَ بِهِ» قَالَ: وَقَالَ جَابِرٌ: قَالَ: «لَا يَضُرُّكَ وَجَّهْتَ إِلَى الْقِبْلَةِ أَوْ لَمْ تُوَجِّهْهُ»
8586 - حماد نے ابراہیم نخعی کے بارے میں یہ بات نقل کی ہے : میں نے اُن سے ایسے شخص کے بارے میں دریافت کیا جو قبلہ کی طرف رُخ کر کے ذبح کرتا ہے پھر ذبیحہ کا رُخ قبلہ کی بجائے دوسری طرف ہو جاتا ہے ۔ تو ابراہیم نخعی نے جواب دیا: اس میں کوئی حرج نہیں ہے ۔ جابر نامی راوی بیان کرتے ہیں: تمہیں کوئی نقصان نہیں ہو گا خواہ تم قبیلہ کی رطف رُخ کرو قبلہ کی طرف رُخ نہ کرو ۔
«لَا يَضُرُّكَ وَجَّهْتَ إِلَى الْقِبْلَةِ أَوْ لَمْ تُوَجِّهْهُ» ← وَقَالَ جَابِرٌ: ← لاَ بَأْسَ بِهِ. ← الرَّجُلِ يَذْبَحُ إِلَى الْقِبْلَةِ، فَيَمِيلُ إِلَى غَيْرِ الْقِبْلَةِ؟ ← سَأَلْتُهُ ← إِبْرَاهِيمَ، ← حَمَّادٌ، ← الثَّوْرِيُّ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Rituals › Chapter of sacrifice other than the Qiblah · Hadith 8586
