مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْمَنَاسِكِ ‹ بَابُ مَا أَعَانَ جَارِحَكَ أَوْ سَهْمَكَ، وَالطَّائِرِ يَقَعُ فِي الْمَاءِ · حديث 8466
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ قَتَادَةَ قَالَ: «إِذَا رَمَيْتَ صَيْدًا فَوَقَعَ فِي مَاءٍ، فَإِنْ كَانَ مِنْ صَيْدِ الْمَاءِ فَلَا بَأْسَ بِأَكْلِهِ»
8466 - قتادہ بیان کرتے ہیں: جب تم پرندہ کو تیر مارو اور وہ پانی میں گر جائے تو اگر وہ پانی کا شکار ہو تو اُس کو کھانے میں کوئی حرج نہیں ہے ۔
قَتَادَةَ ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Rituals › The door of what helped your prey or your arrow, while the bird falls in the water · Hadith 8466
