مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْمَنَاسِكِ ‹ بَابُ الصَّيْدِ يَغِيبُ مَقْتَلُهُ · حديث 8454
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ إِسْرَائِيلَ، عَنْ سِمَاكٍ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: سُئِلَ عَنِ الرَّجُلِ يَرْمِي الصَّيْدَ فَيَجِدَ سَهْمَهُ فِيهِ مِنَ الْغَدِ قَالَ: «لَوْ أَعْلَمُ أَنَّ سَهْمَكَ قَتَلَهُ لَأَمَرْتُكَ بِأَكْلِهِ، وَلَكِنْ لَا أَدْرِي لَعَلَّهُ قَتَلَهُ بَرَدٌ أَوْ غَيْرُ ذَلِكَ»
8454 - عکرمہ نے حضرت عبداللہ بن عباس کے بارے میں یہ بات نقل کی ہے اُن سے ایسے شخص کے بارے میں دریافت کیا گیا جو کسی شکار کو تیر مارتا ہے اور پھر وہ اگلے دن اپنا تیر اُس شکار میں لگا ہوا پاتا ہے تو حضرت عبداللہ بن عباس نے فرمایا: اگر مجھے اس بات کا علم ہو کہ تمہارے تیر نے اُسے مارا ہے تو میں تمہیں اُسے کھانے کی اجازت دےد وں گا لیکن مجھے پتا نہیں ہو سکتا کہ وہ سردی کی وجہ سے مر گیا ہو یا کسی اور وجہ سے مر گیا ہو ۔
الرَّجُلِ يَرْمِي الصَّيْدَ فَيَجِدَ سَهْمَهُ فِيهِ مِنَ الْغَدِ ← سُئِلَ ← ابْنِ عَبَّاسٍ، ← عِكْرِمَةَ، ← سِمَاكٍ، ← اِسْرَائِیْلُ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Rituals › The Hunted Gate misses its killer · Hadith 8454
